🌹نماز اشراق کی فضیلت🌹

 



🌹نماز اشراق کی فضیلت🌹

🌸نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا
کہ جس نے صبح کی نماز ادا کی پھر سورج نکلنے تک ذکر الہی میں مشغول رہا پھر سورج نکل آنے کے بعد دو رکعت نماز پڑھی تو اسکو مقبول حج وعمرہ کا ثواب ملتا ہے۔ سبحان اللہ
🌸حدیث قدسی ہے کہ اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ اے آدم کے بیٹے تو دن کے شروع حصے میں میرے چار رکعت نماز پڑھ لے تو میں تیرے لیے دن کے آخری حصے تک کفایت کروں گا اور تیری ساری مشکلیں آسان کر دوں گا۔ سبحان اللہ
آج کا عمل اشراق کی پابندی کرنی ہے سب نے ان شاء اللہ

🤲اللّٰہ تعالیٰ ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
♾️🩵♾️🩵♾️🩵♾️

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.