دعائیں کریں

🌹*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته *🌹


🌹*صباحكم الله بالخير والعافية *🌹



 *دلوں میں اللہ بستا ہے ، اسے سیاہ مت ہونے دیں ، اللہ کی محبت میں اپنے دل کو ہمیشہ منور  رکھیں  پھر اگر کوئی پریشانی  یا مشکلات ہوگی تو ان کے  حل میں صرف اتنا ہی فاصلہ ہوگا جتنا  آپ کے ماتھے  اور  سجدے کی جگہ کے درمیان کا فاصلہ ہے ، بس سجدہ میں جائیں *


* دعائیں کریں !! یاد رکھیں  وہ کبھی رائیگاں نہیں جاتیں...!ضروری نہیں کہ ان کا ثمرہ  آپ کو من چاہے مواقع پر ہی ملے، کتنی ہی نظر نہ آنے والی آفتیں بظاہر قبول نہ ہونے والی دعاؤں کی بدولت ٹلتی ہیں..*


* اور کتنی ہی مانگی گئی نعمتوں سے بہتر نعمتیں آپ کو اِنہیں  دعاؤں کے عوض عطاء کی جاتی ہیں *


 *اور اِنہیں  دعاؤں کی بدولت بہت سارا ،  اجر آپکی آخرت کے لئے جمع کر لیا جاتا ہے.. پس دعا مانگنا *


کسی طور پر بھی خیر سے خالی نہیں..


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.